سمت الاقدام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہیئت) فلک کا وہ نقطہ جو مشاہدہ کرنے والے کے پایں کی سیدھ میں ہو، پایں کے نیچے کی سمت (سمت الراس کی ضد)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہیئت) فلک کا وہ نقطہ جو مشاہدہ کرنے والے کے پایں کی سیدھ میں ہو، پایں کے نیچے کی سمت (سمت الراس کی ضد)۔